ٹیگس - امین شہیدی

iqna

IQNA

ٹیگس
امین شہیدی
ایکنا تھران: سربراہ امت واحدہ پاکستان: شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی نے اپنے افکار کو جدوجہد اور مبارزہ میں ڈھال کر نوجوانوں کے لئے مثال قائم کی۔
خبر کا کوڈ: 3513897    تاریخ اشاعت : 2023/03/07

سربراہ امت واحدہ پاکستان: سفرِ اربعین کے نتیجہ میں ہمیں اس مقام پر پہنچنے کی ضرورت ہے جس کے لئے امامؑ کہیں کہ میرا سپاہی آ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512766    تاریخ اشاعت : 2022/09/21

ہمیں شہید قاسم سلیمانی اور سید حسن نصراللہ جیسے مجاہدین اور آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی اور رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای جیسے دین شناس علماء کرام کی ضرورت ہے.
خبر کا کوڈ: 3512479    تاریخ اشاعت : 2022/08/10

قران کی نظر میں کسی شخص کی کم سنی اس کے مقام و مرتبہ میں کمی کا باعث نہیں ہوتی لیکن مادی معاشرہ میں ٹکراؤ پائے جانے کی وجہ سے اگر کسی کو بڑھانا چاہیں تو ہم اس کی عمر کو بھی اس کی فضیلت قرار دیتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3512431    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے کہا کہ امت مسلمہ اور حکمرانوں کو اپنے مشترکہ مفادات کے حصول کے لئے مغربی طاقتوں کی فکری غلامی سے نجات حاصل کرنا ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3512282    تاریخ اشاعت : 2022/07/12

دنیا میں ہونے والے مظالم کے خلاف کم از کم جو کام کرسکتے ہیں وہ صدائے احتجاج بلند کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511515    تاریخ اشاعت : 2022/03/16

دہشتگردی کا یہ واقعہ پاکستان کے مسلمانوں کی صفوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنے اور فرقہ وارانہ جذبات کو ہوا دینے کے لئے استعماری و طاغوتی طاقتوں کا بہیمانہ و وحشیانہ اقدام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511472    تاریخ اشاعت : 2022/03/11

رسولؐ نےعلیؑ کےفضائل وہاں وہاں بیان کیےجہاں کسی کوتوقع بھی نہیں تھی کہ رسولؐ ایساکریں گے. مقررین
خبر کا کوڈ: 3511312    تاریخ اشاعت : 2022/02/14

بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام پشاور میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اب فضل الرحمٰن صاحب سے بات ہونی چایئے کہ آیئے آپ فعال کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 2624717    تاریخ اشاعت : 2014/12/22